جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق،سنیٹرمشتاق احمدخان دھرنے میں شرکت کیلئے کل کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،مرکزی رہنما سنیٹرمشتاق احمد خان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی رہائی،جھوٹے مقدمات ختم کرنے اوربلوچستان کو حقوق دلانے کیلئے جمعہ 10مارچ کو ایدھی چوک پر منعقد ہونے والے عوامی احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے کوئٹہ جمعرات کوکوئٹہ پہنچ رہے ہیں سراج الحق،سنیٹرمشتاق احمد خان احتجاجی دھرنے میں خصوصی خطاب اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تحریک کا اعلان کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے