یونین کونسل ہڈ کری میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر انتخابات مکمل ماہ خاتون اور نہال خاتون خواتین نشستوں پر کامیاب

بولان(ڈیلی گرین گوادر)یونین کونسل ہڈکری میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر انتخابات مکمل ماہ خاتون اور نہال خاتون خواتین نشستوں پر کامیاب۔ اتوار کو ریٹرننگ آفیسر ڈھاڈر بالاناڑی فہد شاہ راشدی کی نگرانی میں یونین کونسل ہڈکری میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر انتخابات ہوئے غیر حتمی نتائج کے مطابق ماہ خاتون اور نہال خاتون خواتین نشستوں پر کامیاب قرار پائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے