صوبائی وزیرداخلہ کا سیکورٹی انتظامات پر، پولیس اور لیویز فورس کے جوانوں کے لئے 1 ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان

سبی(ڈیلی گرین گوادر )سبی کے سالانہ میلہ کی اختتامی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی صوبائی وزیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء لانگو نے سردار چاکر خان ڈومکی اسٹیڈیم میں مختلف سکول کے بچوں کی جانب سے بہترین رم جم شو پیش کرنے پر دو لاکھ روپے،بنیڈ مظاہرہ پیش کرنے والے ٹیموں کے لئے دو دو لاکھ روپے،بہترین پریس کوریج کرنے پر سبی پریس کلب کے صحافیوں کے لئے دو لاکھ روپے،سیکورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر ایف سی،پولیس اور لیویز فورس کے جوانوں کے لئے ایک ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے