باہر نکلو بزدل آدمی،مریم نواز

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) مسلم لیگ نون کی سینئرنائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے ٹویٹ کیا باہر نکلو بزدل آدمی۔اتوار کے روز اسلام آباد پولیس کے زمان پارک لاہور پہنچنے پر اپنے ردعمل میں ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ عمران خان گھبرانا نہیں، قوم لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی ہے۔ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کر دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے