وزیراعظم شہباز شریف سے راجہ ریاض کی ملاقات، سیاسی صورتحال و اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اہم قانونی اور آئینی امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے