بلو چستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ تین روز سے جا ری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ تین روز سے جا ری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، صوبے میں آج سے موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ،ژوب، قلعہ سیف اللہ اورزیارت میں ہلکی بارش کا سلسلہ جا ری رہاتاہم صوبے کے بیشتر علاقوں میں شام میں مطلع صاف ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج (اتوار) سے صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے