سریاب، دوگروپوں میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص زخمی
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سریاب کے علاقے کلی قمبرانی روڈ پے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی پولیس کر ررئی ہے