کو ہلو، با روی سرنگ کا دھماکہ 1 اہلکار شہید 6 زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کو ہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکہ رسالدار سمیت 6لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق پیر کو کوہلو کے علا قے جنتلی میں لیویز یونین کونسل 20 میں انتخابی عملے میں شامل لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا نے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں رسالدار سمیت 6 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر لئے۔ لیویز نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں رسالدار سمیت 2 اہلکاروں کی حالت تشویشانک بتائی جا تی ہے۔ مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے