ممتاز قبائلی رہنماء مرحوم حاجی نور محمد نیچاری کی قبائلی حوالے سے خدمات ہمیشہ یاد رکھے جائینگے، سردار عبدالکریم خان نیچاری

قلات (ڈیلی گرین گوادر)قلات نیچاری قبیلہ کے سربراہ سردار عبدالکریم خان نیچاری نے ممتاز قبائلی رہنماء حاجی نور محمد نیچاری کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک نیک نیت مخلص اور خیر خواہ شخصیت کے مالک تھے انکے جانے سے نیچاری قبیلہ ایک اعلی شخصیت سے محروم ہوگیا انکے قبائلی حوالے سے خدمات ہمیشہ یاد رکھے جائینگے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے