صوبائی وزیر داخلہ کا ہرنائی میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس کا اظہار متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا ہرنائی خوست کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے و زیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کوواقعے کے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات بھی دی وزیر داخلہ کی جان بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کی میر ضیاء اللہ لانگو افسران کو ہدایات کہمجرمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور بلوچستان کا امن کسی کو تباہ کرنے نہیں دیں گیاس طرح کے واقعات سوچی سمجھی سازش کے تحت کیے جا رہے و زیر داخلہ نے جان بحق افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے