دکی ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو د کی کے علا قے مسجد روڈ پر جا مع مسجد کے سامنے مسلح افراد کی فائرنگ سے نصیب اللہ نامی شخص جاں بحق جبکہ احمد زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے لاش او ر زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے