خاران،پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی

خاران (ڈیلی گرین گوادر)خاران ، پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپ میں آگ لگنے کے وجہ سے ظریف نامی شخص زخمی جس کو ابتدائی طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا ،بآگ لگنے سے امیر بختیار پیٹرول پمپ کی دکان کو نقصان پہنچافائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزیدآس پاس کے علاقے کو محفوظ بنایا ۔ آگ ڈیزل سپلائی کرنے والے جرنیٹر کی خرابی کے باعث بھڑک اٹھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے