حب ندی میں کمسن بچی ڈوب کر جاں بحق

حب(ڈیلی گرین گوادر)ایدھی بحری خدمات کے رضاکاروں نے ایک بچی کو زندہ بچالیا ایک بچی کی لاش نکال لی گئی جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کیا گیا جاں بحق بچی کی شناخت بشرہ دوختر محمد حیات کے نام سے ہوئی جس کی عمر 12 سال بتائی جاتی ہے جبکہ شہناز دوختر عرفان علی جس کی عمر 07 سال ہے کو آیدھی رضاکاروں نے زندہ بچا لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے