لاہور ہائیکورٹ بار انتخابات، حامد خان گروپ کے اشتیاق اے خان صدر منتخب

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات میں حامد خان گروپ کے اشتیاق اے خان صدر منتخب ہوگئے، ربیعہ باجوہ نائب صدر منتخب ہوگئیں۔

چئیرمین الیکشن بورڈ عمران مسعود نے انتخابی نتائج کا اعلان کیا، صباحت علی سیکرٹری جبکہ شاہ رخ شہباز وڑائچ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔ حامیوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور نعرے بازی کی۔ وکلاء نے اشتیاق اے خان کو ہار پہنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے