کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے دشت ڈیگای کراس میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے حاجی میاں خان پرکانی جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے