حب، سی آئی اے ساکران کی کاروائی کراچی سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد،1 ملزم گرفتار

حب(ڈیلی گرین گوادر) سی آئی اے ساکران کی کاروائی کراچی سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد ایک ملزم کو گرفتارکر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق ایس ایس پی حب محمد مراد کی ہدایت ڈی ایس پی CIA جمیل باجوئی کی زیرنگرانی انچارج سی آئی اے ساکران خالد مگسی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے کراچی پاکستان بازار تھانے کی حدود سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی اور ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ملزم سے مزید تفتش جاری ہے انچارج سی آئی اے ساکران کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے