گوادر کے علاقے سربندن میں نوجوان نے خودکشی کرلی

گوادر (ڈیلی گرین گوادر) گوادر کے علاقے سربندن میں نوجوان نے خودکشی کرلی پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے سربندن میں ایک نوجوان سعیداحمد ولد صالح محمد نے پھندا لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا تاہم کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکی پولیس نے ضروری کارؤائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی واضح رہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سالوں کے دوران گوادر اور گردنواح کے علاقوں میں خودکشی کے واقعات میں روز بروزاضافہ دیکھنے کو مل رہاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے