کوئٹہ کے سول سیکر ٹریٹ میں گیزر پھٹنے سے دھماکہ 1شخص جھلس کر زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے سول سیکر ٹریٹ میں گیزر پھٹنے سے دھماکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے سول سیکر ٹریٹ کے بلاک ون میں گیس بھر جانے کے باعث گیزر دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک ملازم جھلس کر زخمی ہو گیا جسے فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے