وزیر دفاع خواجہ آصف کابل پہنچ گئے،افغان قیادت سے ملاقات، طورخم اور چمن بارڈر پر تجارت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

کابل(ڈیلی گرین گوادر)وزیر دفاع خواجہ آصف افغانستان کے دورہ پر کابل پہنچ گئے۔دورے کے دوران افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاغنی برادر اور وزیردفاع ملا یعقوب سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، طورخم اور چمن بارڈر پر تجارت کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے