کوئٹہ،امین آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)امین آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔جاں بحق شخص کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے