چمن،پولیس ناکے پرفائرنگ،جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک،اہلکار زخمی

چمن(ڈیلی گرین گوادر)چمن ایدھی ناکہ پر ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کےساتھ پولیس کی معمول کی چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل سوار 2 دہشتگردوں کا پولیس پر فائرنگ، قریب ہی پریس کلب سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار کا دہشتگردوں پر جوابی فائرنگ سےایک دہشتگرد ہلاک ناکہ پر ایک اہلکار زخمی ہوا دوسرا دہشتگرد فرارہونے میں کامیاب موٹرسائیکل اور پستول برآمد کرلیا گیا پولیس اہلکار کو سرپر نشانہ بنایا، اہلکار ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ پہننے کے باعث معمولی زخمی ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے