نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام 24 فروری کو منعقد ہو گا

گوادر (ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام 24 فروری کو منعقد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق 24 فروری 2023 بروز جمعہ شریف بْرز کپر میں ایک اہم شمولیتی پروگرام منعقد ہونے جارہا ہے۔ جس میں متعدد افراد نیشنل پارٹی مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی موجودگی میں نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے