مستونگ،مقامی افراد نے لیویزاہلکاروں کے قتل کیخلاف کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ بلاک کردی

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ مقامی افراد نے لیویزاہلکاروں کے قتل کیخلاف کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ بلاک کردی تفصیلات کے مطابق دو لیویز اہلکاروں کی شہادت کے خلاف اہلیان علاقے نے کوئٹہ تفتان شاہراہ شیخ واصل کے مقام پر ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے