بیلہ، پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) بیلہ میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش کوگرفتار کر لیا گیا، پولیس زرائع کے مطابق کے مطابق ایس ایچ او بیلہ ملک عبدالجبار رونجھو نے اپنی پولیس ٹیم، حوالدار رفیق بندیجہ، کانسٹیبل ظفر علی، جاوید مقبول، انور کمانڈو اور عبدالستار کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شکیل سے پانچ سو دس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔مزید کا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے