بارکھان میں کنویں سے برآمد مری قبائل کے تین افراد کی لاشیں کوئٹہ پہنچ گئیں

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بارکھان میں کنویں سے برآمد مری قبائل کے تین افراد کی لاشیں کوئٹہ پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ ہاﺅس لے جانے سے روک دیا گیا۔ مری قبائل کے تین افراد کی لاشیں کوئٹہ پہنچ گئیں، لواحقین وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے لاشوں کیساتھ دھرنا دینا چاہتے ہیں۔ پولیس کی جانب سے لواحقین کو لاشوں کیساتھ وزیراعلیٰ ہاﺅس جانے سے روک دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے