چمن،آندھی گولی لگنے سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زخمی
چمن(ڈیلی گرین گوادر)پاک افغان سرحدی شہر چمن میں اندھی گولی لگنے سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چمن زخمی ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان سرحدی ضلع چمن میں ججز کالونی میں آندھی گولنے لگنے سے ایڈیشنل سیشن جج رحمت اللہ عمرانی زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے گلی پاؤں میں لگی تھی۔