صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیازیارت میں درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا قلات میں درجہ حرارت 6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نوکنڈی میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاسبی میں درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجیوانی میں درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کی بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے