کوئٹہ میں پو لیس کی کاروائی 4ملزمان گر فتا ر

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس کی کاروائی 4ملزمان کو گر فتا ر کر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق ڈی آئی جی پو لیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر اور ایس ایس پی آپریشن پو لیس کوئٹہ زوہیب محسن کی ہدایت پر پو لیس تھانہ سر یاب نے کاروائی کر تے ہوئے اصغر ولد محمد نور قوم جمالدینی،محمد اسلم ولد محمد ابراہیم،شاکر احمد ولد عبدالخالق اورعبدالقادر ولد حاجی عبدالرحمن کو گر فتار کر لیا۔ پو لیس کے مطابق گر فتار ملزمان کے قبضے سے مسروقہ پی وی سی پائپ برآمد کر کے ملزمان کے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے