پنجگور میں چوری کی دوسری واردات،نامعلوم چور بیکری کی چھت تھوڑ کر نقد لے اڑے

پنجگور(ڈیلی گر ین گوادر) پنجگور کے علاقے خدابادان مواچھ بازار میں چوری کی مسلسل دوسری واردات نامعلوم چور بیکری کی چھت تھوڑ کر نقد رقومات لے اڑے۔واضح رہے کہ ایک رات قبل بھی اسی مارکیٹ میں چور پرچون کی دکان سے لاکھوں روپے کی سامان چوری کرکے لے گئے تھے مواچھ بازار کے دکانداروں نے احتجاجاً دکانیں بند کرکے احتجاج علاقے میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف دکانداروں نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے