پنجگور میں چوری کی واردات نامعلوم چوروں نے گودام کا صفایا کردیا

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں چوری کی واردات نامعلوم چوروں نے گودام کا صفایا کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان مواچھ بازار میں احسان اللہ کے گودام کے تالے تھوڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے سامان چوری کرکے لے گئے پنجگور میں تالہ توڑ گروپ کی سرگرمیاں بڑھنے سے عوام میں شدید تشویش پھیل گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے