مٹیاری، مہنگائی سے تنگ دکاندار نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

مٹیاری(ڈیلی گرین گوادر) مٹیاری میں دکاندار نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق لواحقین نے بتایا ہ ریاض نے مہنگائی سےتنگ آکرخودکشی کی، وہ گھریلو اخراجات اور بچوں کی اسکول فیس ادا نہ کرسکا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مٹیاری میں دو ہفتوں میں معاشی حالات سے تنگ 3 افراد نے خودکشی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے