مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کل کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کل ہفتہ کو صبح ساڑھے دس بجے نجی ایئر لائن کی پرواز میں اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچیں گے۔ ایئر پورٹ پر پارٹی کے نومنتخب صوبائی صدر کا کارکن استقبا ل کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے