وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ااسمبلی کے خطاب کیلئے ایوان میں خصوصی ڈائس لگوا یا گیا
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ااسمبلی کے خطاب کیلئے ایوان میں خصوصی ڈائس لگوا یا گیا گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلی کا ڈیڑھ گھنٹے سے طویل خطاب اہمیت کا حامل رہا تمام ارکان اسمبلی افسران کی بڑی تعداد وزیراعلی کے خطاب کو سننے اسمبلی پہنچی اس موقع پر وزیراعلی کے خطاب کیلئے ایوان میں خصوصی طور پر ڈائس بھی لگوا یا گیا جو عام طور پر بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نہیں لگوا یا جاتا۔