خضدار کےعلاقے وڈھ میں کان منہدم ہونے سے مزدور جاں بحق

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں کان منہدم ہونے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں کان منہدم،ملبہ تلے دب کر ایک مزدور عبدالجلیل بارانزئی نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق مزدور کا تعلق دراکھالہ وڈھ سے بتایا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے