جامعہ بلوچستان موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 27 فروری سے دوبارہ کھلے گی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جامعہ بلو چستان موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 27 فروری سے دوبارہ کھلے گی۔ رجسٹر ار جامعہ بلو چستان ڈاکٹر فرحت اقبال کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ بلو چستان موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 27 فروری سے دوبارہ کھلے گی جامعہ میں تعلیمی سرگرمیاں،کلاسز 13 مارچ 2023 سے شروع ہوں گی جبکہ یونیورسٹی کے ہاسٹلز 10 مارچ 2023 کو کھلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے