مستونگ،حکیم شیخ عبدالباقی کے قتل کیخلاف انجمن تاجران کا ڈاؤن ہڑتال

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)انجمن تاجران مستونگ کے صدرثناء بلوچ کے اعلامیہ کے مطابق مستونگ شہرمیں دن دھاڈے معروف معالج حکیم شیخ عبد الباقی کے قتل کے خلاف شھرمیں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔تمام تاجربرادری اپنی دکانوں کواحتجاجابندکرکے شہید شیخ عبدالباقی کے نمازجنازہ میں شرکت کریں۔انھوں نےشیخ عبدالباقی شہیدکے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہایہ انتظامیہ کی ناکامی کامنہ بولتا ثبوت ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے