مولانا سراج الحق کل گوادر پہنچیں گے

گوادر (ڈیلی گرین گوادر) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر مولانا سراج الحق آج (بدھ)کو گوادر پہنچیں گے۔دورے کے موقع پر وہ جوڈیشل لاک میں مولانا ہدایت الرحمن سے ملاقات اور گوادر پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے،ارکان،کارکناں اور جماعت کے ہمدردوں کو شرکت کے دعوت دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے