پشاور،چچا کی فائرنگ سے 3 سال کا بھتیجا جاں بحق

پشاور (ڈیلی گرین گوادر)خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں چچا کی فائرنگ سے 3 سال کا بھتیجا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے گلبرگ میں پیش آیا۔

چچا نے بھابی پر گولیاں چلائیں، 3 سالہ بھتیجا فائرنگ کی زد میں آگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کمسن طفیل کے قتل میں ملوث ملزم چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے