ایران نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کا ساتھ دیا،میر ضیاء لانگو

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران دونوں برادر اسلامی نے ہمیشہ بھائی چارے دوستی اتحاد و اتفاق کے ذریعے مسائل کے حل کو یقینی بنایا ہے اور سرحدی مارکیٹوں کے قیام کے علاوہ گوادر پلان کے تحت 100میگا واٹ بجلی کی ترسیل کو بھی یقینی بنا رہے ہیں اور پاکستان لوگوں کو بہتری اور سہولیات کیلئے سٹرٹیجک گیس پائپ لائن کا منصوبہ جلد مکمل کیا جائیگا ان خیالات کا اظہار انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی قونصل جنرل کے دفتر میں منعقدہ تقریب سے اظہار خیال کرتے پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیل کرقوم کو ایک دلدل میں پھنسایا گیاان خیالات کااظہارانہوں نے این اے265کے ضمنی الیکشن کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا مقررین نے کہاکہ عوام نے مختلف سیاسی جماعتوں کو بارہا آزمایا لیکن اس مرتبہ لوگوں کی نظریں جمعیت نظریاتی پر ہیں کیونکہ دوغلی سیاست‘ موروثیت فریب اور ذاتی مفادات سے ہمارا کوئی تعلق نہیں روزاول سے بلاتفریق اجتماعی مسائل کے حل کیلئے ہر سطح پر آوازبلند کررہے ہیں اس لیے کوئٹہ کے شہری تختی کے نشان کوووٹ دے کر ایک بار جمعیت نظریاتی کو بھی موقع دیں عوام کو مایوس نہیں کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے