سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے چولستان جیپ ریلی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

اوتھل(ڈیلی گرین گوادر)سابق وزیر اعلی بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی نے چولستان جیپ ریلی میں بی پریپڈ کیٹگری میں پہلی پوزیشن لیکر فتح قرار پائے واضع رہے کہ سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی اس سے قبل بھی کئی مرتبہ جیپ ریلی میں پوزیشنز لے چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے