سینئر صحافی مرحوم عاشق علی بٹ کی چوتھی برسی کل منائی جائیگی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سینئر صحافی مرحوم عاشق علی بٹ کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں 40سال سے زائد عرصے تک صحافتی خدمات سرانجام دینے والے سینئرصحافی اور این این آئی نیوز ایجنسی کوئٹہ کے بیور و چیف عاشق علی بٹ کی چوتھی برسی آج 12فروری بروز اتوار کومنائی جائیگی۔مرحوم 12فروری 2019کو علالت کے باعث کر اچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔تمام دوست احباب سے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعاکرنے کی استدعا کی جا تی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے