حب ، سی آئی اے کی کاروائی ایک ملزم گرفتار 3 کلو چرس برآمد

حب (ڈیلی گرین گوادر )حب میں سی آئی اے کی کاروائی ایک ملزم کوگرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمدکر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی حب محمد مراد کی ہدایت اور ڈی ایس پی سی آئی اے جمیل احمد باجوئی کی زیر نگرانی سی آئی اے حب انچارج طارق رحیم جاموٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے خدابخش نامی ملزم کو گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد بیروٹ تھانے میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے سی آئی اے حب کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گامنشیات کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا حب کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم لے کر کاروائی کر رہے ہیں منشیات فروشوں کے خلاف کسی بھی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے