جمعیت علما اسلام تحصیل کاریزات اورتحصیل ناناصاحب چیئرمینوں پرکلین سویپ کردیا
خانوزئی(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علما اسلام تحصیل کاریزات و ناناصاحب کے بلدیاتی انتخابات تسرے مرحلے میں چیئر مین کلین سویپ کردیا جمعیت علما اسلام تحصیل کاریزات کے میونسپل کمیٹی خانوزئی میں جمعیت علما اسلام کے مولوی حافظ خلیل احمد بلا مقابلہ چیئر مین منتخب ڈپٹی چیئر مین پختو نخوا ملی عوامی پارٹی کے محمد دین باچا منتخب یونین کونسل گوال خنائی بابا تحصیل کاریزات کے چیئر مین جے یوآئی کے مولوی محمد صادق جبکہ ڈپٹی چیرمین جے یوآئی کے عطا محمد منتخب یونین کونسل دلسورہ تحصیل ناناصاحب کے چیئر مین جے یوآئی کے ڈاکٹر مولا داد کاکڑ ڈپٹی چیئر مین مولوی آمین اللہ منتخب یونین کونسل مرغہ زکریازئی شرنہ چیئر مین جے یوآئی کے مولوی محمد حنیف ڈپٹی چیئر مین پختو نخوا ملی عوامی پارٹی نور اللہ خان منتخب یونین کونسل چرمیان جے یوآئی کے مولوی حبیب الرحمن چیئر مین جبکہ جے یوآئی کے ڈپٹی چیئر مین حاجی حبیب اللہ منتخب ہوا۔