چیرمین منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوے،میر سمندر خان رئیسانی

کانک(ڈیلی گرین گوادر) قبائلی وسماجی رہنماں میر سمندر خان رئیسانی نےبلدیاتی الیکشن نواب زادہ رئیس رئیسانی کو یوسی کانک سے چیرمین منتخب ہونے اور مقصوداحمد محمدشئی کو یونین کونسل موبی سے چیرمین منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوےکہاں کے علاقے کی ترقی اورعوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑنگے اللّٰه تعالی استقامت دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے