مردان، تربیتی طیارہ گرگیا، دونوں پائلٹ محفوظ رہے

مردان(ڈیلی گرین گوادر) مردان میں تخت بھائی کے علاقے میں تربیتی طیارہ گرگیا، حادثہ میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ طیارہ تخت بھائی کے علاقے میں کھیتوں میں گرا، ریسکیو حکام کے مطابق دونوں پائلٹ محفوظ رہے، تربیتی طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے