شام میں زلزلے کے بعدایک خاتون نے عمارت کے ملبے میں بچے کو جنم دیا اور دم توڑ گئی

شام : غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون نے شام میں زلزلے کے بعد بچے کو جنم دیا جسے معجزاتی طور پر بچے کو بچالیا گیا تاہم خاتون انتقال کرگئیں۔سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں ایک شخص کو ملبے سے نوزائیدہ کو ریسکیو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔زلزلے کے دوران نوزائیدہ کی زندگی بچ جانے کو کچھ مبصرین کی جانب سے امید کی کرن تصور کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے