حب میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب(ڈیلی گرین گوادر)حب میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو حب کے علا قے چیکو باغ کے قریب فائرنگ سے محمد اکرام نا می شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے