کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمئی کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں ایک بچہ اتر آیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمئی کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں ایک بچہ اتر آیا،تفصیلات کے مطابق اتوار کو بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمئی کے درمیان میچ کے دوران ایک بچہ گراؤنڈ میں اتر آیا اور محمد نواز کے ساتھ سلفی بنوانے کے بعد دوڑتا ہوا گراؤنڈ سے باہر چلا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے