وڈھ،محمد انور مینگل کی بازیابی کےلیے لواحقین نے احتجاجا کوئٹہ کراچی شاہراہ کو آمدو رفت کے لیے بند کردیا

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ سے لاپتہ نوجوان محمد انور مینگل کی بازیابی کےلیے لواحقین نے احتجاجا کوئٹہ کراچی شاہرا کو آمدو رفت کے لیے بند کر دیاواضح رہے کہ انور بلوچ کو اس کے آبائی علاقے وڈھ سے نا معلوم مسلح افراد نے 22 جولائی2017 کو لاپتہ کردیا تھا جس کہ ابھی تک بازیاب نہیں ہوا۔اس سے قبل بھی لاپتہ انور بلوچ کے لواحقین نے مختلف جگہوں پر احتجاجات کیے تھے اور پچھلے سال کوئٹہ میں ہونے والے طویل احتجاج میں بھی شرکت کی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے