دالبندین میں طالبعلم نے خودکشی کرلی

چاغی(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں طالبعلم نے خودکشی کر لی پولیس کے مطابق اسکول نہ جانے پر والدین کی جانب سے ڈانٹ پڑھنے کے بعد طیش میں آکر پسٹل سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا پولیس نے لاش ہسپتال میں منتقل کرکے مزید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے